1
/
of
1
therealhairspecialist
Dry shampoo
Dry shampoo
Regular price
Rs.800.00 PKR
Regular price
Rs.1,000.00 PKR
Sale price
Rs.800.00 PKR
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
- السلام علیکم ہمارے ہیئر آئل کی مقبولیت کے بعد اب پیش خدمت ہے ڈرائے ہیر شیمپو جو کہ مختلف جڑی بوٹیوں کا سفوف ہے اور کافی محنت سے تیار کیا جاتا ہے اس کے بہت حیرت انگیز رزلٹ ہیں یہ آپ کے بالوں کو قدرتی طور پر لمبا اور گھنا کرتا ہے بالوں کو سیاہ کرتا ہے اس کے ایک سے دو بار استعمال سے ہی بال گرنا بند ہوجاتے ہیں بال بےانتہا سلکی کالے گھنے اور چمکدار ہو جاتے ہیں وقت سے پہلے ہونے والے سفید بالوں کے لیے بہترین ہے دو منہ بالوں کے لیے بہت زبردست ہے اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے اس پاؤڈر کو دو سے تین چمچ لے لیں اور ایک کپ پانی میں رات بھر بھگو دیں صبح اٹھ کر اچھی طرح اس کو اپنے بالوں پر لگائیں بیس سے پچیس منٹ لگا رہنے دے اس کے بعد سر دھولیں شیمپو کی ضرورت نہیں رہے گی قدرتی طور پر جاگ بنے گی اس کو ہفتے میں دو سے تین دفعہ استعمال کریں اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے
Share
