Anti lice oil
Anti lice oil
Regular price
Rs.1,000.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.1,000.00 PKR
Unit price
/
per
بچوں کے بال جیسے ہی بڑے ہوتے ہیں ان میں جوئیں پڑنا شروع ہو جاتی ہیں اور لاکھ صفائی کے باوجود یہ جوئیں ختم نہیں ہوتی بلکہ ان کی افزائش نسل میں اضافہ ہوتا رہتا ہے جس کی وجہ سے مائیں بہت زیادہ پریشان رہتی ہیں سکول جانے والی بچیوں کو خصوصا یہ مسئلہ ہوتا ہے تو اس کے لئے ہم لائیں ہیں بہت ہی زبردست تیل جو کہ جوؤں اور لیکھوں سے سے مکمل نجات دلادے گا نہانے سے تین گھنٹے پہلے یہ تیل بچوں کے بالوں میں لگا لیں اور پھر باریک کنگھی سے ساری جوئیں نکال لیں انشاءاللہ دوبارہ جوئیں نہیں پڑے گی ابھی آرڈر کریں ۔۔
03404570398